دلچسپ و عجیب

میرا کیلا کیوں کھاگیا، بھارتی پولیس اہلکار آپس میں لڑپڑے

indian police

 ٹریچی:(مانیٹرنگ ڈیسک)کسی بڑی بات کو لے کر دو لوگوں کا لڑ پڑنا سمجھ میں آسکتا ہے اور کہیں بھی یہ لڑائی عموما دو عام شہریوں کے درمیان ہوتی ہے، لیکن  بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں دو پولیس اہلکار محض ایک کیلے کے لیے لڑ پڑے۔بھارتی میڈیا  کی رپورٹ کے ...

Read More »

لاٹری نے بھارتی مزدور کو ایک کروڑ کا مالک بنا دیا

lottry

کیرالہ ( نیوز ڈیسک) بھارتی شہری پر قسمت کی دیوی اس وقت مہربان ہو گئی جب وہ اپنا گھر بار چھوڑ کر کیرالہ مزدوری کرنے آیا اور لاٹری کی انعامی رقم حاصل کرنے کے بعد ایک کروڑ کا مالک بن گیا۔قسمت کے دھنی اس بھارتی شہری کے کیا کہنے، مغربی بنگال ...

Read More »

چین میں چارپائوں والا مرغا لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

4 leg hen

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین میں چار پائوں والا مرغا توجہ کا مرکز بن گیا انوکھے پرندے کو دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد امڈ آئی سیلفیوں کے شوقین لوگوں نے مرغے کو خوفزدہ کر دیا۔تفصیلات کیمطابق مشرقی چائنہ کے شہر ہیز میں واقع  پولٹری فارم سے چار ٹانگوں والے مرغے کی ...

Read More »

موٹروے کو کشادہ کرنے کیلئے کھدائی کے دوران ایک ہزار سال پرانا گائوں دریافت

scotland

ایڈمبرگ(مانیٹرنگ ڈیسک)سکاٹ لینڈ میں آج سے ایک ہزار سال پرانا ایک گائوں دریافت ہوا ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اس کا تعلق 10ویں صدی عیسویں سے ہے۔ یہ گائوں ساتھ لینرکشائر کے علاقے ہیملٹن میں شاہراہ M74کی تعمیر و مرمت کے کام کے دوران اس ...

Read More »

کیا آپ کو پتا ہے کہ جینز کی بڑی جیب کے اوپر چھوٹی جیب کیوں ہوتی ہے

jeans

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا بھر کے لوگ بالخصوص نوجوان جینز کی پینٹ بڑے شوق سے پہنتے ہیں جب کہ کچھ لوگ تو اسے اپنی فیورٹ پینٹ قرار دے کر کئی کئی دنوں تک ایک ہی پینٹ پہن کر انجوائے کرتے ہیں لیکن ان میں سے بہت ہی کم ...

Read More »

اٹلی کی دو ایسی خواتین جس نے ایسے کام میں نام کمایا جو صرف مرد ہی کرتے ہیں

ladies shoe

ویرونا(مانیٹرنگ ڈیسک ) جوتے پالش کرنا اور چمکانا ہمیشہ سے مردوں کا کام سمجھا جاتا رہا ہے مگر اب اٹلی میں دوخواتین نے اس پیشے میں نام پیدا کرلیا ہے۔پہلی 51 سالہ روزالینا ڈالاگو تھیں جنہوں نے روم کے سینٹرمیں شوشائن شاپ کھولی تھی اوراب دوسری 43 سالہ ایلیونورا ہیں ...

Read More »

بھارتی نجومیوں نے سورج گرہن کو سیاستدانوں اور صنعتکاروں کیلئے منحوس قرار دے دیا

ilam e najom

نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی نجومیوں نے سورج گرہن کو سیاستدانوں اور صنعتکاروںکیلئے منحوس قرار دے دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں ، صنعتکاروں کے اچھے دن ختم ہونے جارہے ہیں ۔ زلزلے اور تیسری عالمی جنگ بھی متوقع ہے ۔آسمانی آفات تباہی مچائیں گی ۔ نجومیوںسے مستقبل کا حال پوچھنے ...

Read More »

قبروں سے خواتین اورلڑکیوں کی لاشیں نکال کر کیا کیا جاتا ہے ، جانیئے حیران کن رسم

grave yard

بیجنگ( مانیٹرنگ ڈیسک )چین میں قبروں سے خواتین اورلڑکیوں کی لاشیں نکال کر ان کی مردہ آدمی سے شادی کرنے کے بعد دوبارہ دفن کرنے کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔چین میں تواہم پرستی کے مارے لوگوں کا خیال ہے کہ اگر کوئی کنوارہ شخص اس دنیا سے ...

Read More »

تنخواہ چار کروڑ روپے سالانہ لیکن کوئی نوکری کرنے کیلئے تیار نہیں

newziland flag

آکلینڈ ( نیوز ڈیسک )ڈاکٹر ایلن کینی نیوزی لینڈ کے دوردراز قصبے ٹوکورا کا رہائشی ہے۔ 61 سالہ ڈاکٹر قصبے کا واحد کلینک چلاتا ہے۔ اسے اپنی معاونت کے لیے ایک نوجوان ڈاکٹر یا جنرل پریکٹیشنرکی ضرورت ہے مگر ملک بھر سے کوئی بھی ڈاکٹر اس کا ہاتھ بٹانے کے ...

Read More »

خوشی کے لمحات دل کے دورے کا باعث بن سکتے ہیں ، تحقیق

happy moment

زیورچ( نیوز ڈیسک ) انسانی زندگی جذبات کا مجموعہ ہے جس میں خوشی ،غم، ناراضگی اورخوف کو خاص مقام حاصل ہے لیکن یہ جذبات حد سے بڑھ جائیں تو انسان کے لیے جان لیوا بھی ہوسکتے ہیں اسی لیے ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ان جذبات ...

Read More »