دلچسپ و عجیب

ےورپی ملک اٹلی کے شمال میں واقع قصبے میں 28برس بعد پہلے بچے کی پیدائش، علاقے مےں جشن کا سماں

child

روم (این این آئی)اٹلی کے شمال میں واقع ایک قصبے میں 28 برس کے بعد پہلا بچہ پیدا ہوا ہے بچے کی پیدائش پر قصبے میں روایتی طرےقے سے جشن بھی منایا گیا۔اوستانا نامی قصبے کے میئر کے مطابق ایک مختصر سی آبادی میں نئے بچے کا آنا’ کسی خواب ...

Read More »

تقرےبا 6 ارب انسان صفہ ہستی سے ختم ہوجائےں گے،،پےش گوئی نے سب کے اوسان خطاءکر دئےے

Dajjal

واشنگٹن (مانےٹرنگ ڈیسک)دنیا پر ایک پر اسرار گروہ کے غلبے اور اس کی حکمرانی میںاربوں انسانوں کے لقمہ اجل بن جانے کی پیش گوئیاں ایک مدت سے گردش کرتی چلی آرہی ہےں ۔ جبکہ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ایک عالمی دجالی نظام کی صورت میں اس تباہی ...

Read More »

مردوں کی عمر خواتین کی نسبت کم ہونے وی وجوہات سامنے آ گئیں

man and women

اسلام آباد(نیوزڈیسک )عموماًمردوں کی عمر خواتین کی نسبت 4سے 5سال کم ہوتی ہے، مگر کیوں؟ ایک نئی تحقیق نے اس سوال کا جواب دے دیا ہے۔ تحقیق نے دنیا کے اس تاثر کو بھی غلط ثابت کر دیا ہے کہ مرد خواتین کی نسبت مضبوط ہوتے ہیں۔تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ...

Read More »

چین میں سالانہ 22لاکھ گدھوں کی کھال سے ’طاقت ٹانک ایجیاو ‘ تےار کرنے کی وجہ سے گدھوں کی شدےدقلت پےدا

Donkey

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں گدھوں کی قلت کے باعث روائتی چینی دوا (ٹی سی ایم )”ایجیاو“ کی پیداوار پر منفی اثر پڑا ہے اور تقریباَََ 40فیصد کے قریب یہ دوانقلی تیار کی جانے لگی ہے۔ گدھے کی سکن سے جیلی نما پروٹین چین میں ”ایجیاو“ کے نام سے جانی جاتی ہے۔ ...

Read More »

اریتریا کی حکومت نے مردوں کےلئے دو شادیاں کرنا لازمی قراردیدیں

arteria map

اریتریا(مانیٹرنگ ڈیسک )اریتریا کی حکومت نے مردوں کے لیے دو شادیاں کرنا لازمی قرار دے دیا ہے۔ بصورتٍ دیگر مرد حضرات کو جیل کی سزا س±نا دی جائےگی۔ مردوں کو دو شادیاں کرنے کا حکم اس لیے دیا گیا کیونکہ اریتریا 1998ء سے لےکر 2000ء تک ایتھوپیا کےساتھ حالت جنگ ...

Read More »

والدین بننا انسان کو محنتی اور فائدہ مند کام کرنیوالا بنا دیتا ہے ، نئی تحقیق

baby

نیویارک ( نیوزڈیسک) نئی امریکی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ والدین بننا صرف ذہنی خوشی کا باعث ہی نہیں بنتا بلکہ یہ مرد وخواتین کو زیادہ محنتی اور فائدہ مند کام کرنےوالا بھی بنادیتا ہے ۔ تحقیق کے مطابق ایک یا اس سے زائد بچے کسی کو بھی ...

Read More »

زیادہ باتونی افراد کے حوالے سے نئی تحقیق

women talking

لندن(نیوز ڈیسک) عام طور پر لوگ زیادہ باتیں کرنےوالے لوگوں سے تنگ رہتے ہیں اورجلد ان سے جان چھڑانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اب طبی ماہرین نے ایسے لوگوں کی ایک نئی خصوصیت کا انکشاف کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آپریشن سے پہلے اگر دیکھ لیا ...

Read More »

سعودی عرب میں 61 فیصد طالبات شادی شدہ مردوں سے شادی کو ترجیح دیتی ہیں

saudi women

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں ایک سروے میں حیران کن طور پر یہ بات سامنے آئی ہے کہ 61فیصد یونیورسٹی کی طالبات پہلے سے شادی شدہ مرد کے ساتھ شادی کرنے کو ترجیح دیتی ہیں۔یہ سروے ”شہزادی نورا یونیورسٹی“ میں کیا گیا جس کے نتائج طلبہ نے ٹوئٹر پر شیئر ...

Read More »

امریکہ میں واقع ایسا شہر جس کی آبادی صرف ایک شخص پر مشتمل ہے

don simens

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی شہری ڈان سیمنز ریاست وائیومنگ کے ایک دور دراز پہاڑی علاقے میں ایک ایسے شہر میں رہتے ہیں کہ جس کی کل آبادی وہ خود ہی ہیں۔ ڈان سیمنز کی عمر 60 سال ہے اور وہ چھوٹے سے شہر بو فورڈ کے واحد شہری ہیں، یہاں ...

Read More »

ماہ فروری زندگی میں دوبارہ نہیں آئیگا

febraury

لاہور (نیوز ڈیسک) ماہ فروری زندگی میں دوبارہ نہیں آئیگا ،اس ماہ میں کثیر دولت ملنے کی آس ہوتی ہے ۔چینی روایت رپورٹ کے مطابق فروری2016  ء رواں سال کا وہ مہینہ ہے جو آج زندہ لوگوں کی زندگی میں دوبارہ نہیں آئیگا کیونکہ ایسا مہینہ بمطابق کیلنڈر 823 سال ...

Read More »