سائنس و ٹیکنالوجی

Apex News provides top technology news of Pakistan, with comprehensive reporting and in-depth coverage of tech issues and events in Pakistan. Latest on mobile news and launches.

پاکستان میں آٹو میٹک 70 سی سی موٹر سائیکل لانچ

union-star motorcycle

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) پاکستان میں آٹو میٹک 70 سی سی موٹر سائیکل لانچ کر دی گئی۔ دیگر موٹرسائیکلوں کی طرح اس موٹرسائیکل میں گئیر باکس،کک اور کلچ موجود نہیں ہے۔ 70 سی سی یہ موٹرسائیکل اپنے آپریشن کے لیے ڈائریکٹ ڈرائیو ٹیکنالوجی استعمال کرتی ہے۔ متعدد ذرائع ...

Read More »

موبائل فون کا بکثرت استعمال خطرناک ہے،امریکی تحقیق

mobile user

کیلیفورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک ) سیل فون کا بکثرت استعمال کئی خطرناک امراض کا سبب بھی بن سکتا ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ ریاست کیلی فورنیا کی ایک اہم سائنسی تحقیق کو کئی سال تک خفیہ رکھا جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ سیل فون سے خارج ...

Read More »

پاکستانی طالبعلموں کا شاندار کارنامہ،کال کرنے سے چارج ہونیوالی بیٹری تیار کر لی

بہاول نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا کے کروڑوں موبائل فون صارفین کو اپنے موبائل فون کی بیٹری ری چارج کرنے کے مسئلہ کا حل دانش سکول چشتیاں کے تین طلبا احمد احسن ، نعیم حسن، (سیکنڈ ایئر) لیاقت علی (فسٹ ایئر )نے اپنے کال اینڈ ری ریچارج موبائل فون بیٹری پر ...

Read More »

اب واٹس ایپ کے ذریعے کسی بھی دوست کی لوکیشن کے بارے میں جانا جا سکے گا

whatsapp

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )واٹس ایپ کے اینڈرائڈ اور آئی او ایس کیلئے تازہ ترین بیٹا ورژن میں ایک ایسا فیچر سامنے آیا ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ جلد ہی واٹس ایپ کے ذریعے کسی دوست کی موجودہ لوکیشن کے بارے میں جانا جا سکے گا تاہم واٹس ...

Read More »

واٹس ایپ اب انٹرنیٹ کنکشن کے بغیر بھی ممکن

whatsapp

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )واٹس ایپ نے اب ایپل آئی او ایس کے لئے نئی اپ ڈیٹس جاری کی ہیں جن کی بدولت اب آئی فون صارفین بھی انٹرنیٹ کنکشن کے بغیر واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے۔آئی فون پر انسٹال واٹس ایپ میں یہ قباحت تھی کہ اگر کبھی ...

Read More »

ہواوے کے سمارٹ فونز کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی

huawai

لاہور(ویب ڈیسک )ہواوے نے اپنے سب سے زیادہ فروخت ہونے والے چند سمارٹ فونز کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی کر کے صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ ہواوے کمپنی نے ہانر ایٹ ،وائی سکس پرو اور نووا پلس کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے فوری اطلاق ...

Read More »

کمپیوٹر کا زیادہ استعمال فائدہ مند ہے یا نقصان دہ؟ نئی تحقیق میں حیران کن انکشاف

computer

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )آج کل کے نوجوان اسمارٹ فونز، کمپیوٹرز اور ویڈیوز گیمز کھیلتے ہوئے اسکرین کے سامنے بہت زیادہ وقت گزارتے ہیں اور اب یہ دعوی سامنے آیا ہے کہ یہ درحقیقت ان کی شخصیت کے لیے فائدہ مند عادت ہے۔ برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق ...

Read More »

پلوٹو پر سیکڑوں میٹر بلند برفیلے مینار دریافت

ploto

پیساڈینا، کیلیفورنیا(ویب ڈیسک ) ناسا کی جانب سے پلوٹو کی جانب ایک جدید ترین خلائی جہاز بھیجا گیا تھا جس کی تصاویر پر اب بھی تحقیق ہو رہی ہے اور اب انکشاف ہوا ہے کہ پلوٹو پر سیکڑوں میٹر بلند برفیلے مینار پائے جاتے ہیں۔سائنس سے متعلق بین الاقوامی شہرت ...

Read More »

ایسے کام جو آپ کو موبائل فون سے ہرگز نہیں کرنے چاہئیں

mobile user

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)کچھ کام ایسے ہوتے ہیں جو ہمیں اپنے موبائل فون سے ہرگز نہیں کرنے چاہئیں لیکن ہم سب کرتے ہیں،آئیے آپ کو ایسے 6کاموں کے بارے میں بتاتے ہیں۔ اپنی ایپس اپ ڈیٹ نہیں کرتے یہ ایک عام عادت ہے جس میں ہم ایپس کو اپ ڈیٹ نہیں کرتے۔ایک ...

Read More »

ٹویوٹا نے اپنی نئی ہائیبرڈ گاڑی پریوز کو پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کردیا

toyota-prius

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ٹویوٹا نے اپنی نئی ہائیبرڈ گاڑی پریوز کو پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا ہے اور اس کی قیمت کمپنی نے 44 لاکھ 99 ہزار روپے رکھی ہے،اس کا انجن خودکار طور پر رفتار کم یا تیز کرسکتا ہے یعنی زیادہ ٹریفک کے دوران رفتار کم ...

Read More »