سائنس و ٹیکنالوجی

Apex News provides top technology news of Pakistan, with comprehensive reporting and in-depth coverage of tech issues and events in Pakistan. Latest on mobile news and launches.

وزارت آئی ٹی میں بدانتظامی، ایک سال میں قومی خزانے کو 120 ارب کا نقصان

it ministry logo

اسلام آباد(صباح نیوز)وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر میں 2014-15 کے دوران بدانتظامیوں، خلاف قواعد ادائیگیوں اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزیوں کا انکشاف ہوا ہے۔اے جی پی کی رپورٹ کے 36 آڈٹ پیروں کے مطابق ٹیلی کام کمپنیوں میں ناکافی اندرونی کنٹرول اور قواعدوضوابط کی خلاف ورزیوں ...

Read More »

کم عمر ترین پاکستانی آئی ٹی پروفیشنلز کو دورہ جاپان کی دعوت

pakistani it prof

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان ایسوسی ایشن جا پان کے صدر شہزاد علی بہلم نے کم عمر ترین آئی ٹی پروفیشنلز بچوں روما سیدین، انعام علی سیدین، سبحان سیدین اور ثانیہ سیدین کو جاپان کے دورے کی دعوت دیدی۔ پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے صدر علی بہلم شہنشاہ جاپان کی ...

Read More »

چینی ماہرین نے زلزلہ پروف بیڈ ڈیزائن کرلیا

Earthquake-Proof-Bed-2

بیجنگ(صباح نیوز)اگر آپ سورہے ہوں اور زلزلے جیسی قدرتی آفات کی زد میں آجائیں تو ڈرنے کی ضرور ت نہیں کیونکہ چینی ماہرین نے ایسا بیڈ ڈیزائن کرلیا ہے جو آپ کو قدرتی آفات سے بچانے کے لئے مددگار ثابت ہوگا۔ یہ بیڈ زلزلہ آنے کی صورت میں باکس کی ...

Read More »

سوشل میڈیا پر معمولات زندگی شیئر کرنے سے آپ کو نقصان ہو سکتا ہے ،5 احتیاطی تدابیر اختیار کریں

social-media-icons

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)  آج اکثر لوگ اپنے روزمرہ زندگی کے معمولات تک سوشل میڈیا پر شیئر کر دیتے ہیں جس سے انہیں نقصان پہنچنے کا بھی اندیشہ ہوتا ہے ۔ اگر آپ محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو ایسی ہی 5باتیں ہم آپ کو بتاتے ہیں جو آپ کبھی بھی فیس بک ...

Read More »

پاکستان میں یوٹیوب تک صارفین کی رسائی اب ممکن ہو گئی

youtube-logo-vector

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ملک کے مختلف حصوں میں انٹرنیٹ صارفین کو یو ٹیوب تک رسائی مل گئی۔ سوشل میڈیا پر موصول ہونے والی خبروں کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں انٹر نیٹ صارفین کے پاس یوٹیوب ویب سائٹ کھل رہی ہے تاہم سرکاری طور پر یوٹیوب سے ...

Read More »

گرے ٹریفک،6سال میں قومی خزانے کو 33 ارب 56 کروڑ کا نقصان،ایف آئی اے کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

fia

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ایف آئی اے حکام کی جانب سے بتایا گیا کہ 2009 سے 2015 تک گرے ٹریفک کی مد میں قومی خزانے کو 33 ارب 56 کروڑ روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ 2015 میں گرے ٹریفک ...

Read More »

موبائل کی بیٹری جلد ختم ہونے کا مسئلہ حل ہو گیا

mobile betry

واشنگٹن( نیٹ ڈیسک)آپ گھر سے دور ہوں اور آپ کے موبائل فون کی بیٹری ختم ہو جائے تو آپ کیا کریں گے؟ خاص طور پر ایسے میں جب آپ کو گھروالوں یا کسی دوست سے ضروری رابطہ کرنا ہو۔ یقینا یہ ایک تکلیف دہ صورتحال ہوتی ہے لیکن اب آپ ...

Read More »

آسٹریلیا کے سائنسدان مصنوعی گردے بنانے میں کامیاب

kidneys

اسلام آباد :آسٹریلیا میں سائنسدانوں نے اسٹیم سیلز کا استعمال کرتے ہوئے لیبارٹری میں انسانی گردوں کے چھوٹے نمونے بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ یہ گردے لمبائی میں صرف ایک سنٹی میٹر کے ہیں۔سائنسدانوں کے مطابق اس سے مستقبل میں تجربات اور گردوں کے ٹرانسپلانٹ کے عمل میں مدد ...

Read More »

ناسا نے پاک بھارت سرحد کی خلا سے لی گئی انتہائی دلکش تصاویر جاری کر دیں

map

واشنگٹن : امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان بین الاقوامی سرحد کی خلاء سے لی گئی تصاویر جاری کر دیں ۔ یہ تصاویر ناسا کے آفیشل فیس بک پیج پر جاری کی گئی ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا ...

Read More »

ہواوے کے نئے سمارٹ فون کی آنے سے پہلے ہی دھوم

huwaie

لاہور : معروف ٹیکنالوجی اینوویٹر ہواوے تسلسل کے ساتھ مارکیٹ میں ایسی مصنوعات متعارف کروا رہا ہے جس سے صاف ظاہر ہے کہ کمپنی اہم خصوصیات سے لیس ایسے جدید اور اعلیٰ تکنیکی آلات کی مینوفیکچرنگ میں اپنی تمام تر توانائیاں صرف کر رہی ہے جو اپنے دلکش ڈیزائن اور ...

Read More »