سائنس و ٹیکنالوجی

Apex News provides top technology news of Pakistan, with comprehensive reporting and in-depth coverage of tech issues and events in Pakistan. Latest on mobile news and launches.

سام سنگ گلیکسی 8 کیسا ہو گا ؟اہم ترین فیچرز کے بارے میں جانئے

samsung node-7

لاہور(ویب ڈیسک )سام سنگ کے گلیکسی نوٹ 7 کی ناکامی کے بعد یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ کمپنی اپنا نیا سمارٹ فون گلیکسی S8 وقت سے پہلے ہی فروری میں متعارف کرانے جا رہی ہے۔ خراب بیٹری کے باعث گلیکسی نوٹ 7 کے پھٹنے کے واقعات سامنے آنے ...

Read More »

چین نے دنیا کی تیزترین ٹرین تیار کرنے کا اعلان کر دیا

china-train-record

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک ) چین نے 600کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر طے کرنے والی دنیا کی تیز ترین ٹرین تیار کرنے کا اعلان کر دیا۔چینی میڈیا کے مطابق چین میں ریلوے کنسٹرکشن سے وابستہ حکومتی ادارے نے دنیا کی تیزترین ٹرین تیار کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ادارے کا ...

Read More »

نظامِ شمسی میں ایک اور بونا سیارہ دریافت

nizam-e-shamsi1

مشی گن(مانیٹرنگ ڈیسک ) ماہرینِ فلکیات نے نظامِ شمسی کی بیرونی انتہائوں پر ایک اور بونا سیارہ دریافت کرلیا جس کا سورج سے فاصلہ 13.6 ارب کلومیٹر ہے۔اسے مشی گن یونیورسٹی کے ماہرین نے دریافت کیا ہے، جسامت میں یہ امریکی ریاست آیووا جتنا بڑا ہے۔ یعنی اس کا قطر ...

Read More »

سام سنگ کا تکنیکی خرابی کے باعث اپنے صارفین سے نوٹ 7 واپس لینے کا فیصلہ

samsung-note-7

سیول(مانیٹرنگ ڈیسک)سام سنگ نے تکنیکی خرابی کے باعث اپنے صارفین سے نوٹ 7 واپس لینے کا فیصلہ کیا اور دلچسپ بات یہ ہے کہ جن صارفین نے موبائل فونز ویب سائٹ سے خریدے ہیں انہیں پراڈکٹ واپس بھجوانے کیلئے فائر پروف ڈبے اور گلوز بھیجنے شروع کر دیئے ہیں۔ تفصیلات ...

Read More »

گوگل نے نئی سمارٹ فون لائن اپ پکسل متعارف کرا دی

google_fone

سان فرانسسکو( مانیٹرنگ ڈیسک)گوگل نے نئی سمارٹ فون لائن اپ پکسل متعارف کرا دی ہے جس نے ابتدائی طور پر ہی سمارٹ فون ٹیکنالوجی کے ماہرین اور دنیا بھر میں ان کے شوقین افرادکو اپنی جانب متوجہ کر لیا ہے اور امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ یہ گوگل ...

Read More »

اگر آپ بہترین تنخواہ کے خواہاں ہیں تو ارضیات(جیالوجی)کی تعلیم حاصل کریں

surveyor

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ بہترین تنخواہ کے خواہاں ہیں تو آپ کو چاہیے کہ ارضیات(جیالوجی)کی تعلیم حاصل کریں۔اس شعبے میں بہت سی اچھی نوکریاں موجود ہیں اور تیل اور نیوکلئیر سائنس میں ترقی کی وجہ اس شعبے میں لوگوں کی مانگ بہت زیادہ ہے۔حال ہی میں شائع شدہ اعدادوشمار کے ...

Read More »

انوشے رحمان نے موبائل فون لوڈ پر ٹیکس کم کرنے کے عوامی مطالبے کی حمایت کردی

anusha-rahman

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرمملکت آئی ٹی وٹیلے کام انوشے رحمان نے موبائل فون لوڈ پر ٹیکس کم کرنے کے عوامی مطالبے کی حمایت کردی۔ان کا کہنا تھا کہ 100 روپے کے لوڈ پر تمام ٹیکس اور کمپنیوں کے سروس چارجز ملائیں تو 40روپے کٹوتی ہوتی ہے،ٹیکسوں کی بھرمار سے انڈسٹری ...

Read More »

نیا طاقتور وائی فائی سسٹم ، سائنسدانوں کی محنت رنگ لانے لگی

wifi

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)سائنسدانوں کی انتھک محنت رنگ لانے لگیں حال ہی میں ایک ایسی ٹیکنالوجی نئے وائی فائی سسٹم پر کام کر رہے ہیں جو میگا میمو 2.0 کہلوانے والا یہ سسٹم موجودہ وائی فائی کی نسبت تین گنا زائد رفتار سے ڈیٹا ٹرانسفر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اس ...

Read More »

ایپل کی طرف سے آئی فون 7 کی فروخت کا آغاز ،عوام کی قطاریں

ifone7

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف امریکی کمپنی ایپل کی طرف سے آئی فون 7 کی فروخت کا آغاز مختلف ملکوں میں کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر اس نئے آئی فون کو خریدنے کے لیے گھنٹوں قبل سے ہی لوگوں کی طویل قطاریں دیکھی گئیں۔ تاہم آسٹریلیا، جاپان اور ہانگ کانگ ...

Read More »

ٹویٹر نے صارفین کیلئے بڑاقدم اٹھا لیا

twitter (1)

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹویٹر نے ویڈیو پیغام کی طوالت 140سیکنڈ تک بڑھا دی ۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ٹویٹر کے ایک انتظامی عہدیدار نے بتیاکہ صارفین کو اپنی تخلیقی صلاحیتوں کے زیادہ سے زیادہ مواقع اور وقت فراہم کرنے کیلئے یہ اقدام اٹھایا گیا ...

Read More »