بلاگ

دنیا کی 10 با اثر ترین خواتین کی فہرست جاری ایسا پاکستانی نام بھی شامل کہ جان کر حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کی 10 بااثر خواتین کی فہرست جاری کی گئی ہے ، امریکی صدارتی امید وار ہیلری کلنٹن سمیت پاکستان کی سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو جدید دنیا کی بااثر خواتین کی فہرست شامل ہو گئیں ،غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہیلری کلنٹن امریکہ ...

Read More »

مسلم لیگ ن میں فارورڈ بلاک موجود ہے،کسی بھی وقت ان ہائوس تبدیلی ہو سکتی ہے، چوہدری شجاعت کا دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ(ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن میں فارورڈ بلاک موجود ہے،کسی بھی وقت ان ہاس تبدیلی ہو سکتی ہے، وزیر اعظم نواز شریف کو وزارت عظمی سے ہٹایا جا سکتا ہے۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق انہوں نے ...

Read More »

سعودی معاشرے کا شرمناک پہلو بے نقاب

جدہ(ویب ڈیسک)سعودی عرب کو اسلامی دنیا میں اہم مقام حاصل ہے لیکن سعودی معاشرے کا شرمناک پہلو ایک سروے میں سامنے آگیا، یہ سروے گھریلو ملازمین کے بارے میں کیاگیا۔ کنگ سعود یونیورسٹی کے طلباکی جانب سے کئے گئے سروے میں یہ بات سامنے آئی کہ 58 فیصد خواتین ملازمائیں، ...

Read More »

پاک بھارت ٹاکرا اہم، کھلاڑیوں سے ملاقات کر کے مفیدمشورے دوں گا، نواز شریف نے بڑے بڑے دعوے کئے لیکن مشرف تو پھر بھی چلے گئے: عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شاہدآفریدی نے کہا تھا بڑا میچ ہے مشورہ دیں اس لئے میچ سے قبل کھلاڑیوں سے ملاقات کر کے اپنے تجربے کی روشنی میں انہیں مفیدمشورے دوں گا، ہماچل پردیش میں میچ بالکل بھی نہیں کھیلنا چاہئے ...

Read More »

چار وفاقی وکلا نے اسامہ کی ہلاکت کیلئے قانونی راہ ہموار کی تھی، نیویارک ٹائمز

نیویارک( آن لائن)امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ اوباما انتظامیہ میں شامل چار وفاقی وکلا نے اسامہ بن لادن کی ہلاکت کیلئے قانونی راہ ہموار کی تھی۔نیویارک ٹائمز کے مطابق مئی 2011 میں جب انتظامیہ نے اس کمپانڈ پر آپریشن کی اجازت دی ...

Read More »

امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ایک سابق اہلکار بروس ریڈل کی ایک نئی کتاب کے مطابق پاکستان کے صدر ایوب خان نے 1962 میں بھارت چین جنگ کے دوران ہندوستان پر حملہ نہ کرنے کے بدلے میں امریکہ سے کشمیر کا مطالبہ کیا تھا۔

تیس برس تک سی آئی اے کے ساتھ کام کرنے والے اور چار امریکی صدور کے مشیر رہنے والے ریڈل نے اپنی کتاب ’JFK’s Forgotten Crisis‘ میں لکھا ہے کہ 1962 میں پاکستان پوری طرح سے حملہ کرنے کی حالت میں تھا اور بھارتی فوج چین اور پاکستان کے اس ...

Read More »

’قصہ تیسرے درویش کا

تیسرے درویش نے ماچس سلگاکر سگریٹ بجھاتے ہوئے کہا۔ ’’میرے بھائیو! اور سائبانو!میرا قصہ ایک ایسے شہر سے شروع ہوتا ہے جہاں پہنچ کر مجھے محسوس ہوا تھا کہ میں ایک ایسے ہوائی جہاز میں سفر کر رہا ہوں جو پانی پر چلتا ہے۔ اس شہر کا نام کچھ عجیب ...

Read More »

دنیا کی پہلی 20 طاقتور افواج میں پاک فوج 11ویں‌نمبر پر

کراچی : دنیا کی 20 طاقتور ترین افواج میں پاک فوج 11 ویں نمبر پر ہے.  امریکی بزنس نیوز ”بزنس انسائیڈر“ کے مطابق  سویٹزر لینڈ کے ایک تھنک ٹینک ”کریڈٹ سویس“ نے دنیا کی پہلی 20 طاقتور ترین افواج کی ایک فہرست تیار کی ہے جس میں افواج کی طاقت ...

Read More »

بل گیٹس سے اپنی سب سے بڑی خواہش سے پردہ اٹھا دیا

نیویارک : مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس کو دیکھ کر ہر انسان کی یہی خواہش ہو گی کہ کاش وہ بھی اتنا ہی امیر ہوتا کہ اپنی تمام خواہشات پوری کر سکتا لیکن خواہشات کبھی کبھی بادشاہوں کی بھی پوری نہیں ہوتیں ۔ بل ...

Read More »

علم کے پیاسے 5 بچوں کے باپ کی انٹر امتحانات میں دوسری پوزیشن

نواب شاہ : 5 بچوں کے باپ نے انٹر امتحانات میں ڈویژن بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی ۔ نواب شاہ کے رہائشی محنت کش کسان علی حسن آٹھویں جماعت میں تھا جب اس کا والد انتقال کر گیا ۔ معاشی حالات کی وجہ سے تعلیم ادھوری چھوڑنا پڑی ...

Read More »