Calorie Calculator & Tracker

۔ منیٰ سانحہ میں بے بس حجاج کرام کو خود ویڈیو میں دیکھئے

102 پاکستانی حجاج تاحال لاپتہ میں جبکہ 292 حجاج کا پتا چلا لیا گیا ہے ۔ منیٰ واقعہ ایک نئی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ حجاج کرام کس طرح پھنسے ہوئے ہیں اور خود کو نکالنے کے لئے کتنے بے بس ہیں ۔

متاثرین مدد کے لئے پکار رہے ہیں لیکن ان میں کئی سسک سسک کر دم توڑ گئے ۔ اتنے بڑے ہجوم میں پھنسے ہوئے مرد و خواتین کی چیخ و پکار نے دلوں کو ہلا دیا ۔ منیٰ سانحہ میں بے بس حجاج کرام کو خود ویڈیو میں دیکھئے ۔

Comments

comments