Calorie Calculator & Tracker

ہر ماہ کم از کم دو بڑے بحری جہاز باقاعدگی سے گوادر آیا کریں گے، چینی قائمقام سفیر

اسلام آباد(آئی این پی) قائم مقام چینی سفیر محمد لیجیان چاو نے کہا ہے کہ کرسمس کے بعد ایک اور چینی بحری جہاز گوادر پہنچ جائے گا، ہر ماہ کم از کم دو بڑے بحری جہاز باقاعدگی سے گوادر آیا کریں گے۔ پاکستان میں چین کے قائم مقام سفیر محمد لیجیان چاو نے سماجی رابطے کی وئب ساٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ گوادر میں ہر سال بڑی تبدیلی آئے گی اور یہ تبدیلی تین سال بعد ہو گی۔

Comments

comments