Calorie Calculator & Tracker

سوزوکی موٹرز نے اپنی نئی فور وئیل کا”ر ویٹارا” مارکیٹ میں متعارف کرادی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سوزوکی موٹرز نے اپنی نئی فور وئیل کا”ر ویٹارا” مارکیٹ میں متعارف کرادی ہے۔اس سلسلہ میں سوزوکی موٹرز بہاول پور میں ایک افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں سابق صدر چیمبر آف کامرس ڈاکٹر رانا محمد طارق نے ویٹارا کار کی نقاب کشائی کی۔انہوں نے سوزوکی کار کے ڈیزائن اور مختلف فیچرز کی تعریف کی۔ تقریب میں نعمان حقی جنرل منیر سوزوکی موٹر میاں رفیع انور ودیگر نے شرکت کی جنرل منیر نے بتایا کہ ویٹا افو وئیل 1600سی سی کا ر مارکیٹ میں دستیاب ہے اور تمام سسٹم آٹویٹک ڈیزائن کیا گیا ہے یہ گاڑی بہت ضبوط اور جدید تقاضوں کے مطابق ہے ۔

Comments

comments