Calorie Calculator & Tracker

عالمی کے بعد ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہوگیا

کراچی(آن لائن) عالمی صرافہ مارکیٹ میںفی اونس سونے کی قیمت میںکمی کے بعد ملک بھرکی صرافہ مارکیٹوںمیں بھی سوناسستاہوگیا۔ عالمی صرافہ مارکیٹ میں4ڈالرکی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت139ڈالرہوگئی۔

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں100روپے کی کمی ریکارڈکی گئی جس کے بعدکراچی،حیدرآباد،لاہور،ملتان،فیصل آباد،اسلام آباد،راولپنڈی اورکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونے کی49ہزار800روپے سے کم ہو کر49ہزار700روپے پرآگئی اسی طرح85روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت42ہزار600روپے ہوگئی جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 740روپے پربدستوربرقراررہی ۔

Comments

comments