Calorie Calculator & Tracker

چینی سائنسدانوں نے چاند کے نئے نقشے کی تخلیق شروع کر دی

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک ) چینی سائنسدانوں نے چاند کے 2.5 ملین ارض کے بقشے کی تخلیق شروع کر دی ہے ، چین کی 5 یونیورسٹیز اور تحقیقاتی ادارے چاند کے نئے نقشے پر کام کر رہے ہیں ، نقشیہ ایک طرف سے 4.36 میٹر اور دوسری طرف سے 2.2 میٹرہے اس کا کام 2018 میںختم ہو گا اور 2020 تک جاری کیا جائے گا۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین کے قمری ریسرچ پروگرام کے پہلے چیف سائنسدان اویانگزیوان نے کہا ہے کہ پانچ یونیورسٹیوں اور تحقیقی اداروں نے چاند کے ڈیجیٹل نقشہ سازی اور ارضیاتی ساخت کی ڈرئینگ کا کام شروع کر دیا ہے نقشیہ ایک طرف سے 4.36 میٹر اور دوسری طرف سے 2.2 میٹرہے اس کا کام 2018 میںختم ہو گا اور 2020 تک جاری کیا جائے گا۔ یہ نقشہ چاند کی ساخت ، ارتقا ،کے ٹائم کی عکاسی کرئے گا اور چاند کے بارے میں مزید معلومات فراہم کرئے گا ۔ انہوں نے کہا نقشہ چاند کی عالمی تصاویر پر منحصر ہے جو قمری سیاروں نے بھیجی ہیں ۔

Comments

comments