Calorie Calculator & Tracker

حضور پاکۖ نے فرمایا کہ چار امراض کو برا نہیں سمجھنا چاہئے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )حضور پاکۖ نے فرمایا کہ چار امراض کیلئے چار امراض کو برا نہیں سمجھنا چاہئے.
آنکھ کا دکھنا اندھے ہونے سے محفوظ رکھتا ہے۔
. زکام کا ہونا، برص کے روگ سے نجات دیتا ہے۔
. کھانسی کا ہونا فالج سے محفوظ رکھتا ہے۔
. پھوڑے پھنسی ہو جانے سے کئی بڑے امراض سے نجات ملتی ہے۔

Comments

comments