Calorie Calculator & Tracker

قندہار میں دھماکہ ، یو اے ای کے 5 سفارت کار ہلاک

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )افغان صوبے قندھار میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں متحدہ عرب امارات کے 5 سفارتکار ہلاک ہو گئے ۔خبر ایجنسی نے بتایا کہ گذشتہ روز افغانستان میں ہونے والے 3دھماکوں میں 50سے زائد افراد ہلاک ہوئے جبکہ دھماکوں میں سے 100سے زائد افراد زخمی ہیں ۔

Comments

comments