Calorie Calculator & Tracker

اوم پوری نے موت سے ایک روز قبل فلم مکمل کرائی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بولی وڈ کے آنجہانی اداکار اوم پوری کی آخری فلم ”ٹیوب لائٹ” ثابت ہوئی ،انہوں نے فلم کی عکس بندی موت سے ایک روز قبل ہی مکمل کرائی۔بھارتی ذرائع کے مطابق اوم پوری نے اپنی موت سے ایک روز قبل سلمان خان کی فلم ٹیوب لائٹ کے لئے اپنے مناظر کی عکس بندی مکمل کروائی تھی۔اس طرح یہ ان کی زندگی کی آخری فلم بن گئی۔

Comments

comments