Calorie Calculator & Tracker

پی ٹی آئی کی کونسلر ثمینہ گل کے گھر سے اشتہاری ملزم گرفتار

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی کی کونسلر ثمینہ گل کے گھر سے اشتہاری ملزم گرفتار ،شوہر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔آپریشن کے دوران خاتون نے اپنے اشتہاری شوہر کو باتھ روم میں چھپالیا تھا۔تفصیلات کے مطابق گلبرگ اور نوتھیہ جدید میں پولیس اور سکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران 13 افراد کوگرفتار کیا گیا ہے ۔پولیس نے ایک اشتہاری سمیت 7 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے جبکہ 6 افراد کو کرایہ داری کوائف مکمل نہ کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔

Comments

comments