Calorie Calculator & Tracker

سونے کی قیمت میں کمی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالر کی کمی سے1242 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب100 اور85 روپے کی کمی واقع ہوئی۔سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد لاہور اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر50750 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر43500 روپے ہوگئی، اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت10 روپے کی کمی سے730 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت8.57 روپے کی کمی سے625.70 روپے ہوگئی۔

Comments

comments