Calorie Calculator & Tracker

ملک بھر میں سونا 150 روپے مہنگا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں سونا150 روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت51 ہزار روپے پر پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی فی تولہ قیمت 50 ہزار 850 روپے سے بڑھ کر51 ہزار روپے ہو گئی۔ دوسری جانب دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 129 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 43 ہزار585 روپے سے بڑھ کر 43 ہزار714 روپے ہوگئی۔

Comments

comments