Calorie Calculator & Tracker

چیمپئیز ٹرافی کی ٹیم کے لیے کھلاڑیوں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )چیمپئیز ٹرافی کی ٹیم کے لیے کھلاڑیوں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ چیمپئنز ٹرافی کے لیے سلیکشن کمیٹی، کپتان اور کوچ نے ٹیم کو حتمی شکل دی۔ حسن علی فٹ ہیں اور چیمپئینز ٹرافی میں ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔ سرفراز احمد قیادت کے فرائض انجام دیں گے۔آئی سی سی کو پی سی بی پہلے ہی15 کھلاڑیوں کے نام بھیج چکی ہے۔

Comments

comments