Calorie Calculator & Tracker

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنی نئی اورمفصل موبائل ایپ متعارف کردی

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنی نئی اورمفصل موبائل ایپ متعارف کردی۔نئی ایب کی بدولت شائقین جون میں شیڈول چیمپئنزٹرافی کی بھی زیادہ بہتر معلومات حاصل کرپائیں گے جبکہ نئی ایپ رواں برس ہونے والے ویمنز ورلڈ کپ کا بھی احاطہ کریگی ،سال بھر میں جہاں جہاں پر بھی کرکٹ سرگرمیاں ہوں گی ان کے بارے میں بھی شائقین کو اپ ڈیٹ رکھنے کے ساتھ مختلف تجزئیے اور ہائی کوالٹی ویڈیوز بھی فراہم کی جائیں گی۔

Comments

comments