Calorie Calculator & Tracker

کرپشن کا الزام تو صرف بہانہ ہے ،طلال بن ولید کو گرفتار کیوں کیا گیا،حقیقت کھل کر سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف نظامی نے  نجی ٹی وی  پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہزادہ عبد الولید بن طلال جو کرپشن کیس میں گرفتار ہوئے،

 

ن کی اربوں کھربوں روپے کی سرمایہ کاری ہے ،انہوں نے بتایا کہ عبد الولید بن طلال اکیلے تقریباً 35بلین ڈالر کے مالک ہیں۔ انہوں نے کہا کہدنیا بھر میں احتساب بھی ہو رہا ہے لیکن احتساب کے نام میں سیاست بھی ہو رہی ہے۔طلال امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے شدید ناقد ہیں، جب انہوں نے مسلمانوں کے خلاف بیان دیا تھا تو سعودی شہزادے نے کہا تھا

Comments

comments