Calorie Calculator & Tracker

عربی نے پاکستانی اداکارہ کو قابو میں کر لیا، ویڈیو دیکھیں

مشہور پاکستانی اداکارہ میرا جی کی ایک نئی ویڈیو انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو چکی ہے. آخر اس ویڈیو میں ایسا کیا ہے؟ ویڈیو دیکھ کر آپکو سب پتا چل جاۓ گا.


معروف پاکستانی اداکارہ میر ا نے دبئی میں ہونے والے مصالحہ ایوارڈ میں شر کت کی ۔ ایوارڈ شو سے پہلے ریڈ کارپٹ میں واک کے دوران ان کے مداح اداکارہ کو انگلیوں پرنچاتےرہے اور اداکارہ اپنے مداحوں کی بات کی لاج رکھتی رہیں ، ویڈیو منظر عام پر آ گئی ہے اداکارہ کی اس ویڈیو نے منظر عام پر آتے ہی ہلچل مچا دی ہے۔


ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ریڈ کارپٹ پر واک کر رہی ہیں اور اداکارہ کو ان کے مداح کہہ رہے ہیں کہ گھوم کر دیکھا ئیں اور ایسا تین دفعہ ہوا کہ مداح ان کو گھومنے کو کہتے رہے اور وہ گھومتی رہیں ۔

Comments

comments